ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی پہلی ویڈیو منظرعام پر آگئی
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سپریم لیڈر کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ ویڈیو میں منظرِ عام پر آگئے ہیں۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی مہر نیوز نے مجتبیٰ خامنہ ای کی ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں انہیں ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے دکھایا گیا […]