اسلام آباد | پاکستان | تازہ ترین | فیچرڈ
شہباز شریف کا اعلان، پاکستانی وفد آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کرے گا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کا ایک سرکاری وفد آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے ایران جائے گا۔ انہوں نے یہ بات قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بتائی۔ وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ روز ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ان […]