اسلام آباد | تازہ ترین | فیچرڈ
بحریہ یونیورسٹی اور اے بی این نیوز معاہدہ، طلبہ کیلئے نئے مواقع
اسلام آباد: بحریہ یونیورسٹی اور اے بی این نیوز معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کا مقصد طلبہ کو جدید میڈیا انڈسٹری سے ہم آہنگ کرنا اور انہیں عملی پیشہ ورانہ مہارتیں فراہم کرنا ہے۔ اس سلسلے میں بحریہ یونیورسٹی اور اے بی این نیوز کے درمیان ایک یادداشتِ مفاہمت (ایم او یو) پر دستخط […]