آزاد کشمیر | اسلام آباد | تازہ ترین | فیچرڈ
آزاد کشمیر محکمہ خزانہ کا الیکشن کمیشن کی پابندی کے باوجود تبادلے کا دفاع
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے اے جے کے فنانس ڈیپارٹمنٹ نے انتخابی مدت کے دوران تبادلوں پر پابندی کے باوجود گریڈ 19 کے جوائنٹ ڈائریکٹر انڈسٹریز کی نشست میرپور سے مظفرآباد منتقل کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو باضابطہ جواب جمع کرا دیا۔ محکمہ خزانہ نے اپنے جواب میں مؤقف اختیار کیا کہ […]