بجلی کے بھاری بل نے اژدہوں کے خفیہ کاروبار کا بھانڈا پھوڑ دیا
بیجنگ: چین میں ایک حیران کن واقعے نے شہریوں اور حکام کو چونکا کر رکھ دیا، جہاں ایک شخص کے غیر معمولی بجلی کے بل نے اس کے خفیہ کاروبار کا پردہ فاش کر دیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک اپارٹمنٹ سے 300 سے زائد اژدہے (پائتھن) برآمد کر لیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس […]