اسلام آباد | تازہ ترین | فیچرڈ
نیپرا نے بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی، جولائی کے بلوں میں اضافی وصولی ہوگی
اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مئی 2026 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (FPA) کی مد میں بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کا بوجھ صارفین کو جولائی 2026 کے بجلی کے […]