اسلام آباد | تازہ ترین | دنیا
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
اسلام آباد: ریاض ایئر پاکستان پروازیں شروع کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے بعد سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کو ایک نئی سفری سہولت میسر آئے گی۔ سعودی عرب کی نئی قومی ایئرلائن ریاض ایئر اگست سے پاکستان کیلئے براہِ راست پروازوں کا آغاز کر رہی ہے۔ ایئرلائن انتظامیہ کے مطابق […]