اسلام آباد | پاکستان | تازہ ترین | فیچرڈ
خواتین کے وراثتی حقوق سے متعلق آئینی عدالت کا اہم فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ خواتین کے وراثتی حقوق ریاست کی جانب سے نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے مقرر کردہ ہیں، جنہیں کسی بھی صورت نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ یہ فیصلہ بی بی آمنہ کیس کی سماعت کے دوران سنایا گیا، جس میں […]