بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی خواتین کیلئے اہم پیغام جاری
اسلام آباد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ خواتین کیلئے ڈیجیٹل والٹ اور بینظیر سم کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ بی آئی ایس پی ترجمان نے مستحق خواتین کو خبردار کیا ہے کہ بینظیر سم صرف بی آئی ایس پی کے متعلقہ دفاتر سے ہی حاصل کریں۔ ترجمان کے مطابق کسی […]