آزاد کشمیر | اسلام آباد | پاکستان | تازہ ترین
بیگم امتیاز نسیم نے تحریک انصاف چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی
اسلام آباد: (رضوان عباسی ) آزاد کشمیر کی سیاست میں ایک اہم سیاسی تبدیلی سامنے آئی ہے جہاں بیگم امتیاز نسیم نے تحریک انصاف کے فارورڈ بلاک سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کی شمولیت کو آزاد کشمیر کے سیاسی منظرنامے میں ایک اہم […]