عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا، قیمتوں میں بڑی کمی
نیویارک: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد امریکی اور برطانوی خام تیل کے نرخ نیچے آگئے ہیں۔ عالمی مارکیٹ سے سامنے آنے والے اعداد و شمار کے مطابق امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں 2.52 فیصد کمی ہوئی، جس کے بعد […]