اسلام آباد | تازہ ترین | خیبرپختونخوا | فیچرڈ
بڑی خبر،سرکاری ملازمین سےمتعلق اہم عدالتی فیصلہ جاری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر نے 8 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے جس کے مطابق الزامات سے باعزت بری ہونے والا سرکاری ملازم پوری تنخواہ اور مراعات کا حقدار ہوگا۔ سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا […]