حج 2027 کے خواہش مند پاکستانیوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
اسلام آباد: حج 2027 آن لائن ادائیگی کی سہولت پاکستانی عازمین کے لیے شروع کردی گئی ہے، جس کے بعد حج کے خواہش مند افراد گھر بیٹھے اپنے اخراجات جمع کرا سکیں گے۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف نے حج 2027 کے لیے اخراجات جمع کرانے کے آن لائن نظام کا افتتاح کردیا۔ […]