حج 2027 رجسٹریشن کا آغاز، سرکاری اور نجی اسکیموں کے اہم قواعد جاری
اسلام آباد: حج 2027 رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے اور وزارت مذہبی امور نے سرکاری و نجی حج اسکیموں سے متعلق اہم تفصیلات بھی جاری کر دی ہیں۔ حج کی سعادت حاصل کرنے کے خواہشمند افراد آج سے اپنی رجسٹریشن مکمل کروا سکتے ہیں۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے […]