واٹس ایپ کا نیا حفاظتی فیچر، فراڈ پیغامات آنے سے پہلے خبردار کرے گا
اسلام آباد: واٹس ایپ اسکیم الرٹ فیچر اینڈرائیڈ کے کچھ بیٹا صارفین کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔ نئے فیچر کا مقصد صارفین کو نامعلوم نمبروں سے آنے والے ایسے پیغامات کے بارے میں خبردار کرنا ہے جو ممکنہ طور پر فراڈ یا دھوکا دہی پر مبنی ہوسکتے ہیں۔ ٹیکنالوجی سے متعلق رپورٹس کے […]