اسکولوں میں اساتذہ کی حاضری کیلئے فیشل اٹینڈنس سسٹم کا آغاز
کراچی: سندھ کے اسکولوں میں اساتذہ اور دیگر عملے کی حاضری یقینی بنانے کے لیے فیشل اٹینڈنس سسٹم متعارف کرا دیا گیا ہے۔ نئے نظام کے ذریعے تدریسی اور غیر تدریسی عملے کی حاضری جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ریکارڈ اور مانیٹر کی جائے گی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی سندھ کے مطابق ’فیشل ریکگنیشن […]