سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری، نیپرا نے نئے قواعد جاری کر دیے
اسلام آباد: سولر صارفین کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سولر ریگولیشنز 2026 میں ترمیم کرتے ہوئے گھریلو اور چھوٹے تجارتی صارفین کو بڑا ریلیف فراہم کر دیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب 25 کلو واٹ تک بجلی پیدا کرنے […]