سیمنٹ کی قیمت میں کمی، مختلف شہروں میں نیا ریٹ سامنے آگیا
ملک میں سیمنٹ کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 10 روپے کم ہوگئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے تازہ اعدادوشمار کے مطابق 27 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران شمالی شہروں اور علاقوں میں سیمنٹ کی فی […]