اسلام آباد | تازہ ترین | فیچرڈ
سینیٹر فیصل سلیم رحمان کے خاندانی تمباکو کاروبار پر ٹیکس چوری کے الزامات، تحقیقات کا دائرہ وسیع
اسلام آباد: غیر قانونی سگریٹ کی ایک بڑی کھیپ پکڑے جانے کے بعد تحقیقات نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، جبکہ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اس کیس کے ممکنہ روابط بااثر سیاسی خاندانوں اور ان سے وابستہ تمباکو کمپنیوں تک پہنچ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کسٹمز انفورسمنٹ اسلام آباد کی خفیہ اطلاع […]