فہد ہارون کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات، ڈیجیٹل میڈیا سے متعلق اہم امور پر گفتگو
کراچی: فہد ہارون وزیراعلیٰ سندھ ملاقات کے دوران ڈیجیٹل میڈیا کے فروغ، باہمی تعاون اور دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیرِ مملکت اور وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون نے وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک میں ڈیجیٹل […]