اسلام آباد | تازہ ترین | فیچرڈ
محسن نقوی کی کارکردگی، ساڑھے تین سالہ سفر میں نمایاں کامیابیاں
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ساڑھے تین سالہ سیاسی و انتظامی ذمہ داریوں کو ان کے مکمل کیے گئے ترقیاتی منصوبوں اور عملی کارکردگی کے تناظر میں اجاگر کیا جا رہا ہے۔ محسن نقوی نے بطور نگران وزیراعلیٰ پنجاب مختصر مدت میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل پر توجہ مرکوز رکھی۔ ان […]