بلوچستان کے سرد علاقوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان
کوئٹہ: بلوچستان موسم گرما کی چھٹیاں کے حوالے سے محکمہ اسکول ایجوکیشن نے باضابطہ شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے تحت صوبے کے سرد علاقوں میں واقع تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کو مختصر موسم گرما کی تعطیلات دی جائیں گی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن بلوچستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ونٹر […]