پاکستان ، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط
مکہ مکرمہ: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے دفاعی تعاون کو نئی جہت دیتے ہوئے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ پر دستخط کر دیے۔ معاہدے پر سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان، وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے مکہ مکرمہ میں منعقدہ سربراہی اجلاس کے دوران دستخط کیے۔ […]