اسلام آباد | پاکستان | تازہ ترین | دنیا
وزیراعظم شہباز شریف اور سوئٹزرلینڈ کے نائب صدر کے درمیان اہم ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سوئٹزرلینڈ کے نائب صدر اور وزیر خارجہ اگنازیو کاسس سے سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات ایران اور امریکا کے درمیان جاری سفارتی رابطوں اور مذاکراتی سرگرمیوں کے تناظر میں ہوئی، جہاں مختلف علاقائی اور عالمی معاملات پر بھی گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم آفس کے […]