واٹس ایپ اکاؤنٹ بلاک ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
اسلام آباد (17 اگست 2026): واٹس ایپ اکاؤنٹ بلاک ہونے کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کو اہم انتباہ جاری کردیا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق ایسے واٹس ایپ اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کی جا سکتی ہے جو غیر فعال، منسوخ یا استعمال میں نہ رہنے والی سموں […]