اسلام آباد | پاکستان | تازہ ترین | فیچرڈ
وزیراعظم کا اپنی کابینہ میں بڑے ردوبدل کا فیصلہ،اہم تبدیلیاں متوقع
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ میں ردوبدل پر مشاورت مکمل کر لی گئی ہے تاہم حتمی فیصلہ ایک ہفتے کے لیے موخر کر دیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ آئندہ ہفتے […]