اسلام آباد | تازہ ترین | فیچرڈ
پاکستانی سفیر کی کیلیفورنیا کے قانون سازوں سے اہم ملاقاتیں
اسلام آباد: پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کیلیفورنیا کے قانون سازوں سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں پاکستان اور امریکا کے درمیان دوطرفہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری اور معاشی تعاون بڑھانے کے امکانات پر گفتگو کی گئی۔ کیلیفورنیا کی ریاستی سینیٹ نے پاکستان اور امریکا کے دیرینہ دوستانہ تعلقات کو اجاگر کرنے والی […]