اسلام آباد | تازہ ترین | سندھ
سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کے لیے اہم پیش رفت
اسلام آباد: سندھ طاس معاہدہ پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازع میں ایک بار پھر اہم معاملہ بن گیا ہے۔ ہیگ میں قائم مستقل ثالثی عدالت نے قرار دیا ہے کہ معاہدہ بدستور مکمل طور پر نافذ العمل ہے اور بھارت اسے یکطرفہ طور پر معطل یا ختم نہیں کرسکتا۔ مستقل ثالثی عدالت کی […]