چار سال بعد بیٹا ملا، پمز سانحے میں باپ کی آنکھوں دیکھا حال
اسلام آباد: پمز اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی کے المناک واقعے کے بعد ایک متاثرہ والد نے انتہائی دلخراش انکشافات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شادی کے چار سال بعد پیدا ہونے والے اپنے نومولود بیٹے کو بچانے کیلئے وہ خود آگ میں داخل ہوا۔ فتح جنگ سے تعلق رکھنے والے متاثرہ والد نے […]