بلوچستان | پنجاب | خیبرپختونخوا | گلگت
پنجاب سمیت پانچ علاقوں میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
اسلام آباد : نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں اور متعلقہ اداروں کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔ این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب اور بلوچستان کے دریاؤں کے بالائی علاقوں میں […]