صرافہ مارکیٹ میں بڑا ردوبدل، سونے اور چاندی کی قیمتیں گر گئیں
کراچی: ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد صرافہ مارکیٹ میں قیمتی دھاتوں کے نئے نرخ سامنے آگئے ہیں۔ صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 600 روپے کی بڑی کمی ہوئی، جس کے بعد 24 قیراط […]