اسلام آباد | تازہ ترین | ٹیکنالوجی | فیچرڈ
چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں پر سائبر حملوں میں 2026 کے دوران پانچ گنا اضافہ، کیسپرسکی کی رپورٹ
اسلام آباد: کیسپرسکی کے مطابق جنوری سے اپریل 2026 کے دوران سیکیورٹی سلوشنز نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں پر 33 ہزار 300 سے زائد ایسے سائبر حملوں کا سراغ لگایا، جن میں پی سی کے لیے نقصان دہ یا غیر مطلوب سافٹ ویئر کو مقبول مصنوعی ذہانت سروسز کے بھیس میں پیش کیا […]