بلوچستان کے مسائل کا حل تشدد نہیں، آئینی و سیاسی ذرائع کا مؤثر استعمال ہے، انوارالحق کاکڑ
کوئٹہ(جانوڈاٹ پی کے) سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد میں نہیں بلکہ آئینی، سیاسی، انتظامی اور ترقیاتی ذرائع کے مؤثر استعمال میں ہے۔ آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام 2026 کے تحت سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے 21 مختلف اسٹیشنز سے شریک ہونے والے …