بنگلادیش میں 7 ماہ کے بچے کی عارضی تحویل 13 سالہ ماں کے حوالے، مستقل فیصلہ فیملی کورٹ کرے گی
ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں عدالت نے 7 ماہ کے بچے کی عارضی تحویل 13 سالہ ماں کے حوالے کر دی ہے، جبکہ بچے کی مستقل سرپرستی کا فیصلہ فیملی کورٹ کرے گی۔ رپورٹس کے مطابق 13 سالہ لڑکی نے بچے کی تحویل کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا، جس پر ڈھاکہ …