شیخ حسینہ کو بھارت میں میڈیا سے خطاب کی اجازت، بنگلادیش کا سخت احتجاج
ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلادیش نے بھارت میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو میڈیا سے گفتگو کی اجازت دینے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے اسے اپنی خودمختاری کے خلاف اقدام قرار دیا ہے۔ بنگلادیش کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت اس بات پر سخت برہم ہے کہ مفرور سابق …