ایرانی حملے کاخوف،ٹرمپ کےگالف کلب پر فضائی دفاعی نظام تعینات کردیا گیا
واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکی ویب سائٹ کے مطابق ڈرون اور میزائل حملوں کے ممکنہ خطرےکے پیش نظر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نیو جرسی میں واقع گالف کلب پرفضائی دفاعی نظام تعینات کردیا گیا۔ امریکی دفاعی نیوز ویب سائٹ دی وار زون کے مطابق امریکی ریاست نیو جرسی کے علاقے بیڈمنسٹر میں واقع ٹرمپ کےگالف کلب کی …