الیکٹرک بائیک سواروں پر دو پابندیاں عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ ہوگا
پیرس(ویب ڈیسک) الیکٹرک بائیک اور سائیکل چلانے والوں کے لیے نئی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں، جن کی خلاف ورزی پر سواروں کو جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں الیکٹرک سائیکل اور موٹر سائیکل چلانے والوں کے لیے ہیلمٹ پہننا اور روشنی کو منعکس …