موجودہ الیکشن میں عوامی رائے سے حکومتیں نہیں بنیں، حافظ نعیم الرحمٰن
کراچی(جانوڈاٹ پی کے) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ موجودہ انتخابی نظام کے نتیجے میں عوام کی رائے کے مطابق حکومتیں تشکیل نہیں پائیں، جس کے باعث ملک میں اعتماد کا بحران پیدا ہوا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ جب عوام کی …