مکہ باہمی دفاعی معاہدہ، پاکستان کی جانب سے خصوصی نغمہ ’’ہم سب ایک ہیں‘‘ جاری
اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے) مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی خوشی میں پاکستان کی جانب سے خصوصی نغمہ ’’ہم سب ایک ہیں‘‘ جاری کردیا گیا، جس میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات اور دفاعی تعاون کو اجاگر کیا گیا ہے۔ نغمے میں حرمین شریفین کی حفاظت اور خدمت کو تینوں ممالک کے لیے …