سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای مکمل طور پر صحت یاب ہیں:ایرانی صدر
تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای مکمل طور پر صحت یاب ہیں۔ ایرانی صدر نے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے سپریم لیڈر سے تقریباً 7 گھنٹے طویل ملاقات کی، اس دوران ملکی صورتحال اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ایرانی صدر …