ایرانی صدر کی پاکستان کو یومِ آزادی پر مبارکباد، تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم
تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایران کا پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم کا اظہار کرتے ہوئے 79 ویں جشن آزادی کی مبارک باد بھی دی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صدر مسعود پزیشکیان نے پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی پر حکومت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ایران اور پاکستان کے مشترکہ مفادات …