پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے سے خطرہ نہیں، ایران
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے سے ایران کو کوئی خطرہ نہیں، خطے میں امریکی سکیورٹی کی ناکامی کے بعد نئے دفاعی معاہدے وجود میں آ رہے ہیں۔ اسماعیل بقائی نے کہا کہ باہمی معاہدے کی خلاف ورزیاں …