پاکستان سے تعلقات مزید مضبوط کرنے کیلئے تیار ہیں، ایرانی صدر، محسن نقوی سے ملاقات
تہران (جانوڈاٹ پی کے\ویب ڈیسک)وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے اہم ملاقات کی، جس میں پاکستان اور ایران کے دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران پاکستان کے ساتھ تمام …