اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں علاقائی اور عالمی صورتحال سمیت خطے میں امن و استحکام کے لیے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے میں تیزی سے بدلتی …