مقبوضہ مغربی کنارے کی صورتحال تشویشناک، سلامتی کونسل فوری اقدام کرے،فلسطینیوں کو تحفظ دیا جائے، پاکستان
نیویارک(جانوڈاٹ پی کے\ویب ڈیسک) پاکستان نے مقبوضہ مغربی کنارے کی بگڑتی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فلسطینیوں کو بین الاقوامی تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ مغربی کنارے کی صورتحال تیزی سے بگڑ رہی ہے، …