پیٹرولیم ڈیلرز کا حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم، مطالبات تسلیم نہ ہونے پر کاروبار بند کرنے کا عندیہ
اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا، مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں پیٹرول پمپس پر کاروبار جاری رکھنا مشکل ہونے کا عندیہ دے دیا گیا۔ ایسوسی ایشن کے رہنما ملک خدا بخش نے کہا ہے …