رجب بٹ سمیت 5 ملزمان پر فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر
لاہور(جانوڈاٹ پی کے) سیشن کورٹ لاہور نے معروف یوٹیوبر رجب بٹ سمیت دیگر ملزمان کے خلاف دائر استغاثہ کیس میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے پانچ ملزمان پر فردِ جرم عائد کرنے کے لیے 18 اگست کی تاریخ مقرر کردی۔ سیشن کورٹ لاہور میں عائشہ جٹ کی جانب سے دائر استغاثہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن …