سعودی کابینہ کا علاقائی کشیدگی کم کرنے کیلئے کوششیں جاری رکھنے کا فیصلہ
ریاض(ویب ڈیسک) سعودی کابینہ نے علاقائی کشیدگی پر قابو پانے اور خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے کوششیں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ دوست ممالک کے ساتھ مشاورت کا عمل بھی جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ سعودی کابینہ اجلاس میں آبنائے ہرمز اور باب المندب میں بحری گزرگاہوں کی …