محمد علی ملک اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر مقرر، مدت 5 سال ہوگی
اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے) وفاقی حکومت نے محمد علی ملک کو فوری طور پر پانچ سال کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ڈپٹی گورنر مقرر کردیا۔ فنانس ڈویژن کے انٹرنل فنانس ونگ کی جانب سے 10 اگست 2026 کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق محمد علی ملک کی تقرری اسٹیٹ بینک آف پاکستان …