چینی برآمد کرنے کی اجازت کیلئے شوگر ملز مالکان کا حکومت کو تیسرا خط
اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)چینی برآمد کی اجازت کیلئے شوگر ملز مالکان نے حکومت کو تیسرا خط لکھ دیا۔ وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو لکھے گئے خط میں شوگر ملز مالکان نے کہا کہ فوری طور پر 6 لاکھ 33 ہزار ٹن سرپلس چینی برآمد کی اجازت دی جائے، جبکہ باقی زائد اسٹاک سیزن …